وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا کو 544ارب 16کروڑ روپے جاری ہوئے ،محکمہ خزانہ

Pakistan SCO Summit 2026

خیبرپختونخوا حکومت کو وفاق کی جانب سے چھ ماہ کے دوران 544 ارب 16 کروڑ روپے جاری ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاق نے قابل تقسیم محاصل کے تحت صوبوں کو 3,339 ارب روپے فراہم کیے ہیں۔ خیبرپختونخوا کو پن بجلی کی مد میں ماہانہ 3 ارب روپے اضافی مل رہے ہیں اور دہشت گردی سے متاثرہ فنڈ کی مد میں 40 ارب روپے سے زائد بھی شامل ہیں۔

صوبائی حکومت نے قبائلی اضلاع کے لیے مزید 5 فیصد کے اضافی حصے کا مطالبہ کیا ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top