یوٹیلٹی اسٹورز بندش کے خلاف ملازمین کا احتجاج، اے این پی رہنماوں کی شرکت
پشاور۔ وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش اور یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کے معاشی قتل عام کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، ترجمان ارسلان خان ناظم، صدر اے این پی میٹروپولیٹن ارباب راشدثمین، نائب […]
یوٹیلٹی اسٹورز بندش کے خلاف ملازمین کا احتجاج، اے این پی رہنماوں کی شرکت Read More »







