خیبرپختونخوا، شہید پولیس اہلکاروں کو ورثاء شہداء پیکج کے منتظر
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے 42 پولیس اہلکاروں کے ورثاء ایک سال سے شہداء پیکج کے حصول کے منتظر ہیں۔ سینٹرل پولیس آفس کے اعداد و شمار کے مطابق، خیبر پختونخوا میں 2202 پولیس اہلکار دہشتگردی کا نشانہ بنے، جن میں سے 2160 شہداء کے لواحقین کو مالی معاونت […]
خیبرپختونخوا، شہید پولیس اہلکاروں کو ورثاء شہداء پیکج کے منتظر Read More »