پختونخوا ڈیجیٹل

Peshawar firing

پشاور، دشمنی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد قتل

کاشف الدین سید پشاور: بڈھ بیرکے علاقے میں اتوار کی صبح سابقہ دشمنی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے ابتدائی رپورٹ کے مطابق، مقتول خاندان اپنے گھر کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں دشمنوں نے ان کا پیچھا کیا اور مسلح ہو کر […]

پشاور، دشمنی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد قتل Read More »

Barrister Saif PTI

پارٹی رہنماؤں کی مسلسل تنقید، بیرسٹر سیف دلبرداشتہ ہو کر مستعفی

سلمان یوسفزئی پشاور، پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی مسلسل تنقید سے دلبرداشتہ ہوکر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ کو پیش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف نے چند روز قبل وزیراعلیٰ ہاؤس میں اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پیش کیا تھا، تاہم وزیراعلیٰ نے تاحال اسے قبول

پارٹی رہنماؤں کی مسلسل تنقید، بیرسٹر سیف دلبرداشتہ ہو کر مستعفی Read More »

Ali Amin with Afghan delegation

خیبر پختونخوا حکومت کے افغانستان سے مذاکرات کے لیے حکمت عملی طے

سلمان یوسفزئی پشاور ۔ خیبر پختونخوا حکومت کے افغانستان سے مذاکرات کے لیے طے کیے گئے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) پختون ڈیجیٹل نے حاصل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مذاکرات کے لیے رابطہ کاری کی ذمہ داری بیرسٹر سیف کو سونپ دی ہے، جو ان مذاکرات کے فوکل پرسن کے

خیبر پختونخوا حکومت کے افغانستان سے مذاکرات کے لیے حکمت عملی طے Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔  وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لیٹر کمی کردی گئی۔ پٹرول کی نئی قیمت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان Read More »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور ملک کے دیگر حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے. جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی۔  وفاقی دارالحکومت سمیت راولپنڈی، ہری پور اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

Peshawar event

پشاور، میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ کا چھٹا ایڈیشن اختتام پذیر

پشاور۔ میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ کا چھٹا ایڈیشن تین روزہ علمی مباحثوں، ثقافتی سرگرمیوں، اور نمایاں شخصیات کی پذیرائی کے بعد یونیورسٹی آف ایگریکلچر پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ ایونٹ خیبر پختونخوا حکومت، ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس پشاور، اور محکمہ جیل خانہ جات کے اشتراک سے منعقد کیا گیا، جس میں

پشاور، میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ کا چھٹا ایڈیشن اختتام پذیر Read More »

CM KPK Ali Amin Gandapur

خیبرپختونخوا میں موٹر وہیکل آٹومیشن سسٹم کا اجراء

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں موٹر وہیکل آٹومیشن سسٹم کا اجراء کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت شہریوں کو آن لائن سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں ایک اہم پیش رفت کے تحت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے موٹر وہیکل

خیبرپختونخوا میں موٹر وہیکل آٹومیشن سسٹم کا اجراء Read More »

خیبرپختونخوا، سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں، 15 خارجی ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ  فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ سمیت 4 جوانوں نے بھی وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں حفیہ اطلاعات کی بنیاد

خیبرپختونخوا، سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں، 15 خارجی ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا ضم اضلاع کے فنڈز پر وفاق سے شکوہ

پشاور۔ خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ضم اضلاع کے فنڈز مسلسل دو سال سے منجمد ہیں اور اطلاعات کے مطابق وزیرِاعظم کی ہدایت پر اے آئی پی فنڈز بھی روکے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت اپنے وسائل سے ان فنڈز کی کمی

خیبرپختونخوا حکومت کا ضم اضلاع کے فنڈز پر وفاق سے شکوہ Read More »

KP Government School

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود اسکول بدحالی کا شکار

سلمان یوسفزئی خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے باوجود سرکاری اسکولوں کی حالت زار میں بہتری نہ آسکی۔ صوبائی دارالحکومت پشاور کے متعدد سرکاری اسکولوں میں تاحال صرف ایک ہی ٹیچر تعینات ہے، جس کے باعث تعلیمی نظام شدید متاثر ہو رہا ہے۔ پختون ڈیجیٹل کو دستیاب محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے دستاویزات کے مطابق

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود اسکول بدحالی کا شکار Read More »

Scroll to Top