وزیر اعلیٰ گنڈاپور اور افغان قونصل جنرل کی ملاقات، تجارت کی بحالی پر تبادلہ خیال
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین خان گنڈاپور نے پشاور میں افغانستان کے قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث دونوں ممالک کے تاجروں اور عام لوگوں کو پیش آنے والی مشکلات پر تفصیل سے بات چیت کی۔ وزیر اعلیٰ […]
وزیر اعلیٰ گنڈاپور اور افغان قونصل جنرل کی ملاقات، تجارت کی بحالی پر تبادلہ خیال Read More »










