پاکستان

عبدالستار ایدھی کا 97 واں یوم پیدائش: فلاحی کاموں کے عظیم رہنما کو خراج عقیدت

پاکستان کے عظیم فلاحی رہنما عبدالستار ایدھی کا آج 97 واں یوم پیدائش ہے۔ انسانیت کی بلا تفریق خدمت کرنے والے عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی کو دکھی انسانیت کے لیے وقف کیا اور فلاحی کاموں میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ایک انمٹ نشان چھوڑا۔ ایدھی کا 28 فروری 1928 کو بھارت […]

عبدالستار ایدھی کا 97 واں یوم پیدائش: فلاحی کاموں کے عظیم رہنما کو خراج عقیدت Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کا دو روزہ دورہ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کا استقبال آذربائیجان کے اول نائب وزیر اعظم یعقوب عبداللہ اوعلو ایوبوف، نائب وزیر خارجہ یالچین رفائیف، پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرخادوف، آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین اور

وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کا دو روزہ دورہ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال Read More »

پشاور: افغانستان سے درآمد شدہ قالینوں کی چمک بحال کرنے کا روایتی مرکز

سلمان یوسفزئی پشاور کے تاریخی علاقے ڈبگری گارڈن میں ایک منفرد قالین دھلائی کا مرکز واقع ہے جہاں افغانستان سے درآمد شدہ نئے اور استعمال شدہ قالینوں کی صفائی، مرمت اور چمک بحال کرنے کا کام کیا جاتا ہے۔ یہاں کے کاریگر انتہائی مہارت کے ساتھ قالینوں کی صفائی کرتے ہیں، پانی، صابن اور روایتی

پشاور: افغانستان سے درآمد شدہ قالینوں کی چمک بحال کرنے کا روایتی مرکز Read More »

پاکستان اور ترکی کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق اتاترک کی اختتامی تقریب

پاکستان اور جمہوریہ ترکی کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں پاک ترک مشترکہ مشق اتاترک کی اختتامی تقریب چیرات، پاکستان میں منعقد ہوئی۔  اس دو ہفتے طویل مشق کا آغاز 10 فروری 2025 کو ہوا تھا اور اس میں پاکستان آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ کی دو جنگی ٹیموں اور جمہوریہ ترکی

پاکستان اور ترکی کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق اتاترک کی اختتامی تقریب Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ، پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک ایرینا میں پاکستان کی جانب

چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ، پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

وطن کے عظیم سپوت نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج یوم پیدائش

وطن کے عظیم سپوت نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج یوم پیدائش

وطن کے عظیم سپوت نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج یوم پیدائش ہے ۔ تفصیلات کے مطابق راشد منہاس تربیتی پرواز پر روانہ ہورہے تھے اچانک انسٹر کٹر مطیع الرحمان طیارے میں سوار ہوگئے اور جہاز کا رُخ بھارت کی جانب موڑ دیا ۔ راشد منہاس نے طیارے کا رُخ دشمن کے بجائے

وطن کے عظیم سپوت نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج یوم پیدائش Read More »

علی امین گنڈاپور نے دہشتگردی کا مقابلہ کرنا ہے تو عملی کام کرنا ہوگا،سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر

علی امین گنڈاپور نے دہشتگردی کا مقابلہ کرنا ہے تو عملی کام کرنا ہوگا،سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ علی امین گنڈا پور نے دہشتگردی کا مقابلہ کرنا ہے تو عملی کام کرنا ہوگا ۔امیر حیدر ہوتی نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی بیانات اور زبانی جمع خرچ سے کام بالکل نہیں چلے گا

علی امین گنڈاپور نے دہشتگردی کا مقابلہ کرنا ہے تو عملی کام کرنا ہوگا،سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بنا کسی کارروائی کے ملتوی ، وکیل کا بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کروانے کا مطالبہ

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بنا کسی کارروائی کے ملتوی ، وکیل کا بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کروانے کا مطالبہ

توشہ خانہ ٹو کیس کی آج پیر کو اڈیالہ جیل میں ہونیوالی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 27 فروری تک ملتوی کردی گئی ہے ۔ جس پر عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے شبہات کا اظہار کیا ہے ۔وکیل فیصل چوہدری نے بتایا کہ پیر کی صبح عدالتی عملہ نے باضابطہ طورپر آگاہ کیا

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بنا کسی کارروائی کے ملتوی ، وکیل کا بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کروانے کا مطالبہ Read More »

Mian Muhammad Nawaz Sharif

شہباز شریف کی محنت رنگ لارہی ہے، آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کی ترقی کا اعتراف کیا: نواز شریف

لاہور: قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا کہ شہباز شریف کی محنت رنگ لا رہی ہے اور آئی ایم ایف نے بھی معاشی بحالی اور پاکستان کے ترقی کی طرف بڑھنے کا اعتراف کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی اسمبلی کے اراکین نے لاہور میں ملاقات کی۔

شہباز شریف کی محنت رنگ لارہی ہے، آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کی ترقی کا اعتراف کیا: نواز شریف Read More »

Scroll to Top