پاکستان

پرویز خٹک خیبرپختونخوا حکومت کی حکمت عملی میں مؤثر کردار ادا کرسکتے ہیں: رانا ثنا

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت بار بار اسلام آباد پر چڑھائی کی تیاری کرتی ہے اور اس کے پیچھے پرویز خٹک کی مؤثر قیادت کی ضرورت ہو سکتی ہے۔  رانا ثنا اللہ نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پرویز خٹک خیبرپختونخوا حکومت کی حکمت عملی میں مؤثر کردار ادا کرسکتے ہیں: رانا ثنا Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج خواتین کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں بڑے جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ لاہور کی اہم عمارتوں جیسے پنجاب اسمبلی، واپڈا ہاؤس اور الفلاح بلڈنگ پر پنک لائٹس روشن کی گئی ہیں تاکہ خواتین کے عالمی دن کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے Read More »

جے یو آئی کی پی ٹی آئی کو گرینڈ اپوزیشن الائنس میں شمولیت کی پیشکش، شرائط سامنے آ گئیں

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو گرینڈ اپوزیشن الائنس میں شمولیت کے لیے اپنی شرائط بتا دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، جے یو آئی نے پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کو اپنی شرائط پیش کیں، اور اسد قیصر نے ان شرائط سے متعلق پی

جے یو آئی کی پی ٹی آئی کو گرینڈ اپوزیشن الائنس میں شمولیت کی پیشکش، شرائط سامنے آ گئیں Read More »

وزارت داخلہ نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے دی

پاکستان کی وفاقی وزارت داخلہ نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ (اے سی سی) ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کے لیے 31 مارچ 2025 تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ یکم نومبر 2023 سے نافذ کیے گئے اس واپسی پروگرام کے تحت، تمام غیر قانونی غیر ملکیوں اور افغان

وزارت داخلہ نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے دی Read More »

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے

  خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، صوبے میں رواں سال ایم پاکس سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق متاثرہ افراد پشاورکے رہائشی ہیں، ایک کی عمر 20 سال جبکہ دوسرے متاثر مریض کی عمر 42 سال ہے۔ مزید پڑھیں :پشاور میں دن دیہاڑے

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے Read More »

پاک افغان بارڈر بندش، پاکستان کو یومیہ کروڑوں روپے تجارتی خسارے کا سامنا

پاک افغان بارڈر بندش، پاکستان کو یومیہ کروڑوں روپے تجارتی خسارے کا سامنا

  افغانستان سائیڈ سے متنازع حدود مین تعیمرات کے باعث پیدا ہونے والی کشیدگی سے پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ آج 14ویں روز بھی بند ہے جس کی وجہ سے پاکستان کو روزانہ کے حساب سے برآمدات میں 3 ملین ڈالر جبکہ درآمدات میں 5کروڑ کا نقصان ہورہا ہے۔ بارڈر بندش سے تاجر، ٹرانسپورٹرز اور

پاک افغان بارڈر بندش، پاکستان کو یومیہ کروڑوں روپے تجارتی خسارے کا سامنا Read More »

ملٹری کورٹ کی سزائیں درست قرار، ملزمان کی رہائی کی درخواستیں خارج، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ جاری

سیکیورٹی کی ناقص صورتحال پر پشاور ہائیکورٹ کا وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی کی خراب صورتحال پر وفاق اور صوبائی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے صوبائی سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس سمیت دیگر سے جواب بھی طلب کر لیا ہے۔ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست

سیکیورٹی کی ناقص صورتحال پر پشاور ہائیکورٹ کا وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس Read More »

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات، بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد

آئی ایم ایف نے بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کردی، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے موسم سرما کے ریلیف پیکج کو پورے مالی سال تک توسیع کی اجازت سے بھی انکار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے پا گیا،

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات، بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد Read More »

پشاورمیں میں پولیس اہلکارسمیت 2 افراد کو قتل کردیاگیا

پشاورمیں پولیس اہلکارسمیت 2 افراد کو قتل کردیاگیا

پشاورکے تھانہ شاہ پور کی حدود میں تاک میں بیٹھے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے، واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پشاور: نادرا کی کارروائی،

پشاورمیں پولیس اہلکارسمیت 2 افراد کو قتل کردیاگیا Read More »

9مئی ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

9مئی ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے نو مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر حکومتی اپیلیں مقرر کر دیں، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ دس مارچ سے اپیلوں پر سماعت کرے گا، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بنچ کا حصہ ہونگے، نو مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی 16 اپیلوں پر

9مئی ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر Read More »

Scroll to Top