پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج راولپنڈی میں آمنے سامنے ہوں گے
راولپنڈی: نو روز کے وقفے کے بعد ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 ایک بار پھر شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بننے جا رہی ہے۔ آج (ہفتہ) سے ٹائٹل کی دوڑ کا دوبارہ آغاز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا، جہاں بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی اور ڈیوڈ وارنر […]
پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج راولپنڈی میں آمنے سامنے ہوں گے Read More »







