کھیل

ساؤتھ ایشین اولمپک کمیٹی کا اجلاس: گیمز کی تاریخوں کا حتمی فیصلہ

  ساؤتھ ایشین اولمپک ایگزیکٹو کمیٹی نے 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ گیمز اگلے سال 23 جنوری سے 31 جنوری تک پاکستان میں منعقد ہوں گے۔ لاہور، فیصل آباد اور اسلام آباد میں مختلف مقابلے ہوں گے۔ ساؤتھ ایشین اولمپک ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس لاہور میں پاکستان اولمپک […]

ساؤتھ ایشین اولمپک کمیٹی کا اجلاس: گیمز کی تاریخوں کا حتمی فیصلہ Read More »

چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث منسوخ

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث کھیل منسوخ کردیا گیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 273 رنز بنائے اور پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ صدیق اللہ 85 رنز کے ساتھ

چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث منسوخ Read More »

چیمپئنز ٹرافی: افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم مقابلہ آج ہوگا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی میں افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج ایک اہم مقابلہ ہونے جا رہا ہے، جو دونوں ٹیموں کے لیے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے فیصلہ کن ہوگا۔  دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کا مقابلہ کریں گی، اور جو ٹیم جیتے گی، وہ

چیمپئنز ٹرافی: افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم مقابلہ آج ہوگا Read More »

پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی میں ناکامی کا سامنا، محمد رضوان کا غلطیوں کا اعتراف

پاکستان کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ بنگلا دیش کے خلاف آخری گروپ میچ بارش کی نذر ہو گیا، جس کے بعد پاکستان کا ایونٹ ایک بھی جیت کے بغیر ختم ہوگیا۔ پاکستان کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اور پھر بنگلا دیش کے خلاف میچ بارش

پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی میں ناکامی کا سامنا، محمد رضوان کا غلطیوں کا اعتراف Read More »

چیمپئنز ٹرافی2025: پاکستان اور بنگلہ دیش کا بے مقصد میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

آج (جمعرات) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ایک بے مقصد میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہیں، پاکستان کی قیادت وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کریں گے جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم نجم الحسین شانتو کی زیر

چیمپئنز ٹرافی2025: پاکستان اور بنگلہ دیش کا بے مقصد میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا Read More »

قومی کرکٹر فخر زمان نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کی تردید کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں کی سخت تردید کی ہے۔  اپنے بیان میں فخر زمان نے واضح کیا کہ وہ کسی قسم کی ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں رکھتے اور جلد مکمل طور پر فٹ ہو کر ٹیم کو جوائن کریں گے۔   فخر نے کہا کہ نیوزی لینڈ

قومی کرکٹر فخر زمان نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کی تردید کر دی Read More »

Afghanistan

چیمپئنز ٹرافی: افغانستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرادیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے آٹھویں میچ افغانستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے

چیمپئنز ٹرافی: افغانستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرادیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی، فغانستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

چیمپئنز ٹرافی، فغانستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ دونوں ٹیموں کے مابین ٹاس ،چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان آج جوڑ پڑے گا،تفصیلات کے مطابق اہم میچ قذافی سٹیڈیم میں دن 2 بجے شروع ہوگا۔ سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے دونوں ٹیموں کیلئے آج کا میچ انتہائی اہم

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان اہم میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا اہم میچ آج انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچ سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے فیصلہ کن ہے، اور دونوں ٹیموں نے اپنے آخری پریکٹس سیشنز میں بھرپور تیاری کی ہے۔ یہ بھی

چیمپئنز ٹرافی 2025: انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان اہم میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا Read More »

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا

راولپنڈی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج شیڈول جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان اہم میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس مقامی وقت کے مطابق 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا، لیکن بارش کے باعث پچ اور اطراف میں کور موجود رہے،

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا Read More »

Scroll to Top