چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی
چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اس سال آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کی میزبانی کرے گا اور ورلڈ کپ کوالیفائرز اپریل میں مختلف شہروں میں ہوں گے۔ کوالیفائرز میں پاکستان سمیت چھ ملکوں کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ […]
چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی Read More »





