غیر رجسٹرڈ موبائل فونز قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار، پی ٹی اے کا انتباہ
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر رجسٹرڈ اور کلون موبائل فونز کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق یہ غیر قانونی ڈیوائسز سائبر کرائمز اور مالیاتی فراڈ جیسے جرائم میں […]
غیر رجسٹرڈ موبائل فونز قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار، پی ٹی اے کا انتباہ Read More »










