ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش و برفباری کا امکان ہے۔ آزاد کشمیر کے چند مقامات پر ہلکی بارش و برفباری کا […]
ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان Read More »



