خیبرپختونخوا میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اپڈیٹ جاری کر دی
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر میدانی علاقوں میں خشک سردی برقرار رہے گی جبکہ بالائی اضلاع اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت […]
خیبرپختونخوا میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اپڈیٹ جاری کر دی Read More »










