رمضان کے آغاز پر بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے رمضان کے آغاز میں ملک بھر میں شدید بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل کے دوران مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوں گی، جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں جزوی طور پر ابر آلود موسم اور بعض مقامات […]
رمضان کے آغاز پر بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی Read More »









