دنیا

اقوام متحدہ کا اسرائیل ایران کشیدگی پر گہری تشویش، فریقین سے تحمل کی اپیل

اقوام متحدہ کا اسرائیل ایران کشیدگی پر گہری تشویش، فریقین سے تحمل کی اپیل

اقوام متحدہ نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران اور اسرائیل سمیت تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری جنرل خطے میں کسی بھی […]

اقوام متحدہ کا اسرائیل ایران کشیدگی پر گہری تشویش، فریقین سے تحمل کی اپیل Read More »

قومی اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینیٹ اور قومی اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینیٹ اور قومی اسمبلی نے ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کر لی ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید

سینیٹ اور قومی اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور Read More »

اسرائیل کا ایران پر حملہ، وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

اسرائیل کا ایران پر حملہ، وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران پر اسرائیل کے حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک جارحانہ اور غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، یہ مکمل طور پر غیر ذمہ

اسرائیل کا ایران پر حملہ، وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت Read More »

ایران پر اسرائیلی جارحیت، سعودی عرب کا شدید ردعمل

ایران پر اسرائیلی جارحیت، سعودی عرب کا شدید ردعمل

ایران میں جوہری اور فوجی تنصیبات پر اسرائیل کے فضائی حملوں کے بعد عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ سعودی عرب سمیت متعدد ممالک اور اداروں نے ان حملوں کو خطرناک، اشتعال انگیز اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ

ایران پر اسرائیلی جارحیت، سعودی عرب کا شدید ردعمل Read More »

اسرائیل اور بھارت کا گٹھ جوڑ، مشترکہ ذہنیت کی عکاسی، علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ

اسرائیل اور بھارت کا گٹھ جوڑ، مشترکہ ذہنیت کی عکاسی، علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ

حالیہ دنوں میں مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے علاقائی امن کے لیے ایک نیا چیلنج پیدا کر دیا ہے۔ مارکۂ حق اور بنیان مرصوص جیسے دفاعی مراحل کے دوران اسرائیل کی جانب سے بھارت کی مکمل حمایت اور اس کے بعد ایران پر حملے نے نئی تشویش کو جنم دیا

اسرائیل اور بھارت کا گٹھ جوڑ، مشترکہ ذہنیت کی عکاسی، علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ Read More »

ایران پر اسرائیلی جارحیت، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

ایران پر اسرائیلی جارحیت، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

پاکستان نے ایران پر اسرائیل کے حالیہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر حملہ بلاجواز اور غیر قانونی ہے جو ایرانی خودمختاری اور علاقائی سالمیت

ایران پر اسرائیلی جارحیت، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا Read More »

ایران کو جوہری طاقت بننے سے ہر صورت روکا جائے گا، امریکی صدر

ایران کو جوہری طاقت بننے سے ہر صورت روکا جائے گا، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنا امریکہ کی بنیادی ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے تمام تر سفارتی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکا کسی صورت ایران کے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کو قبول نہیں کرے گا۔ اپنے

ایران کو جوہری طاقت بننے سے ہر صورت روکا جائے گا، امریکی صدر Read More »

ایرانی فوج کے سربراہ جنرل محمد باقری اسرائیلی فضائی حملے میں شہید

ایرانی فوج کے سربراہ جنرل محمد باقری اسرائیلی فضائی حملے میں شہید

اسرائیل کے فضائی حملے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری شہید ہو گئے، ایرانی حکومت نے جنرل باقری کی شہادت کی تصدیق  کردی۔ جنرل باقری جو ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے ایران کی روایتی فوج کے نگراں اور پاسدارانِ انقلاب کے

ایرانی فوج کے سربراہ جنرل محمد باقری اسرائیلی فضائی حملے میں شہید Read More »

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی ایران کی نطنز جوہری تنصیب پر حملے کی تصدیق

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی ایران کی نطنز جوہری تنصیب پر حملے کی تصدیق

اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی(آئی اے ای اے) نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حملوں میں ایران کی نطنز جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے اس حملے کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کی صورتحال پر قریبی نظر

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی ایران کی نطنز جوہری تنصیب پر حملے کی تصدیق Read More »

ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے قتل کے اسرائیلی منصوبے کو ویٹو کردیا

اسرائیل سخت سزا کیلئے تیار رہے، ایرانی سپریم لیڈر کا سخت ردعمل

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کی حالیہ فضائی کارروائیوں کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے سخت فوجی ردعمل کی وارننگ دے دی ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ نے کہا ہے اسرائیل نے ہماری ریاست کے خلاف گھناؤنا جرم کیا اب صہیونی حکومت کو سخت سزا کیلئے

اسرائیل سخت سزا کیلئے تیار رہے، ایرانی سپریم لیڈر کا سخت ردعمل Read More »

Scroll to Top