پاکستان عالمی مصنوعی ذہانت تنظیم وائیکو کا بانی رکن بن گیا
پاکستان ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (وائیکو) کا بانی رکن بن گیا ہے۔ اس نئی بین الحکومتی تنظیم کا مقصد مصنوعی ذہانت کے شعبے میں عالمی تعاون، مؤثر گورننس اور محفوظ و منصفانہ ترقی کو فروغ دینا ہے۔ چین کے شہر شنگھائی میں جمعرات کو ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (وائیکو) کے قیام […]
پاکستان عالمی مصنوعی ذہانت تنظیم وائیکو کا بانی رکن بن گیا Read More »










