کامیاب آئیڈیازپرہرنوجوان کو 5 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا،حکومت کا بڑا اعلان
وفاقی وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) نے ملک کو درپیش توانائی کے چیلنجز سے نمٹنے اور جدید تحقیق کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے پہلے “نیشنل پاور سیکٹر انوویشن پروگرام” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت کامیاب آئیڈیاز پیش کرنے والے ہر نوجوان کو 5 لاکھ روپے تک کا معاوضہ فراہم […]
کامیاب آئیڈیازپرہرنوجوان کو 5 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا،حکومت کا بڑا اعلان Read More »










