سیکیورٹی فورسز کی فیصلہ کن کارروائی، پاک افغان سرحد پر جماعت الاحرار اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانے تباہ، 29 خوارج ہلاک
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقوں میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے جماعت الاحرار اور فتنہ الخوارج […]










