الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چودھری ،احمدخان بھچر اور احمد چھٹہ کو نااہل قرار دے دیا، نشستیں خالی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلوں کی روشنی میں تین عوامی نمائندوں کو نااہل قرار دے دیا۔ نااہل ہونے والوں میں سینیٹر اعجاز چودھری، اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی احمد خان بھچر (پی پی 87 میانوالی) اور احمد چٹھہ (این اے 66 وزیرآباد) شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے […]