تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی چیلنجز؟ وزیراعلیٰ نے کمان خود سنبھالی

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر غور کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران شرکاء کو مختلف اضلاع میں امن و […]

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی چیلنجز؟ وزیراعلیٰ نے کمان خود سنبھالی Read More »

بانی پی ٹی آئی کے بچوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، حافظ فرحت عباس

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حافظ فرحت عباس نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، اگر وہ امریکا گئے بھی ہیں تو صرف اپنے والد سے ملاقات کے لیے گئے ہیں، نہ کہ کسی سیاسی مشن پر۔ نجی

بانی پی ٹی آئی کے بچوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، حافظ فرحت عباس Read More »

سال 2024 سے 2025 تک شوگر ملز کی چینی برآمدات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: حالیہ دستاویز کے مطابق جولائی 2024 سے جون 2025 کے دوران پاکستان کی 67 شوگر ملز نے مجموعی طور پر 40 کروڑ ڈالر مالیت کی چینی برآمد کی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے سب سے زیادہ چینی برآمد کی، جس کی مقدار 7 کروڑ 30 لاکھ 90 ہزار کلوگرام اور مالیت

سال 2024 سے 2025 تک شوگر ملز کی چینی برآمدات کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روکنے پر خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روکنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ایک سیاسی ڈرامہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے کا مقصد والد اور اولاد کی ملاقات روکنا نہیں

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روکنے پر خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کی نئی تاریخ آگئی، اعلامیہ جاری

پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل کر دی گئی ہے۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے پہلے اجلاس کو چار اگست بروز پیر طلب کیا تھا، لیکن اب اسے یکم اگست بروز جمعہ دوپہر دو بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی نے اسمبلی بزنس رولز کی

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کی نئی تاریخ آگئی، اعلامیہ جاری Read More »

نومنتخب سینیٹر مشال یوسفزئی کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

پی ٹی آئی نے مشال یوسفزئی کو خواتین کی نشست پر سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا کی خواتین کی نشست پر مشال یوسفزئی کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ ٹکٹ پارٹی کے سرپرست بانی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر جاری کیا گیا ہے۔ پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کیا،

پی ٹی آئی نے مشال یوسفزئی کو خواتین کی نشست پر سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا Read More »

اداکارہ حمیرا اصغر کیس، اہم شواہد سامنے آ گئے

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے معاملے میں پولیس تحقیقات میں نیا رخ سامنے آیا ہے۔ تفتیشی حکام کو اداکارہ کے فلیٹ سے ملنے والے پیالوں کے کیمیکل تجزیے کی رپورٹ موصول ہو گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ان تمام پیالوں میں سمندری نمک کی

اداکارہ حمیرا اصغر کیس، اہم شواہد سامنے آ گئے Read More »

علی امین گنڈاپور سمیت چار پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

باجوڑ : وزیراعلیٰ نے شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے مالی امداد کا بڑا اعلان کر دیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں باجوڑ واقعے کے بعد کی تازہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی)، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت

باجوڑ : وزیراعلیٰ نے شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے مالی امداد کا بڑا اعلان کر دیا Read More »

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاب کا فیصلہ مکمل، مزید حکم جاری کرنے کی ضرورت نہیں، چیف الیکشن کمشنر

پی ٹی آئی کے نااہل اراکین کی قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی )نے قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ کی چند خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے تحت قومی اسمبلی کے حلقے این اے 66 وزیر آباد، این اے 129

پی ٹی آئی کے نااہل اراکین کی قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری Read More »

حکومت کا بڑا اقدام، اقساط پر الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر انحصار کم کرنے اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک موٹر بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کی اسکیم کو حتمی شکل دے دی ہے۔ منصوبے کا باضابطہ اعلان وزیر اعظم شہباز شریف 14 اگست کو “یومِ آزادی” کے موقع

حکومت کا بڑا اقدام، اقساط پر الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top