رمضان پیکج کی غیر منصفانہ تقسیم: ایم پی اے نثار باز نے اسمبلی میں سوالات جمع کروا دیے
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے رکنِ صوبائی اسمبلی نثار باز خان نے رمضان المبارک کے دوران 10,000 روپے فی خاندان کے امدادی پیکج کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی میں باقاعدہ سوالات جمع کروا دیے ہیں۔ نثار باز خان نے الزام عائد کیا کہ صوبائی حکومت نے […]
رمضان پیکج کی غیر منصفانہ تقسیم: ایم پی اے نثار باز نے اسمبلی میں سوالات جمع کروا دیے Read More »

