ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج، امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ

ملک بھر کے 188 سرکاری اور نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج منعقد ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی کے پیش نظر امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے تاکہ پرامن اور محفوظ ماحول میں امتحان ہو سکے۔اس سال 1 لاکھ 40 […]

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج، امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ Read More »