گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی جس کے تحت شیاؤمی کےنئے سمارٹ فون نے سب پر سبقت حاصل کرلی۔
فہرست کے مطابق پہلی پوزیشن پر شیاؤمی 15 ایس پرو 5 جی (نئی انٹری) آگیا ہے جبکہ دوسرے نمبر پر انفینکس جی ٹی 30 پرو فائیو جی (نئی انٹری) موجود ہے۔
سام سنگ کا گلیکسی ایس 25 ایچ تیسرے، سام سنگ گلیکسی اے 56 چوتھے، آنر 400 پرو فائیو جی پانچویں (نئی انٹری)، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا چھٹے اور شیاؤمی ریڈمی ٹربو 4 پرو ساتویں نمبرپر موجود ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : بلاول بھٹو کی پشاور میں پی پی پی ریلی پر شیلنگ کی مذمت
اس طرح شیاؤمی پوکو ایکس 7 پرو آٹھویں، ایپل آئی فون 16 پرو میکس نویں اور 10 ویں نمبر پر ون پلس ایس 5 الٹرا فائیو جی (نئی انٹری) موجود ہیں۔





