وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے روسی سفیر کے اعزاز میں ظہرانہ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 6 جون (جمعہ) سے 9 جون (پیر) تک ہوں گی۔

Scroll to Top