پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بارے میں ارباب خضر حیات نے بڑا دعویٰ کیا ہے کہ وہ چند دنوں میں وزارت اعلیٰ سے فارغ ہونے والے ہیں۔
ارباب خضر حیات خان نے پختون ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور چند دنوں میں وزارت اعلی سے فارغ ہونے والے ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات اور پارٹی کی بدولتی سیاسی حکمت عملی کے باعث علی امین گنڈا پور کا وزارت اعلی کا منصب برقرار رکھنا مشکل نظر آرہا ہے
یہ بھی پڑھیں پشاور کی گورگھٹڑی: آثارِ قدیمہ کا خزانہ اور ثقافتوں کا سنگم
ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے اندر نئی صف بندی کے نتیجے میں ان کے مستقبل کا فیصلہ جلد کیا جاسکتا ہے
ارباب خضر حیات خان نے مزید پختون ڈیجیٹل کو کہتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مستقبل ممکنہ طور پر شدید چیلنجز کا سامنا کرے گا اور ان کی وزارت کا دور مختصر ہونے والا ہے۔