صدر مملکت آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئےجہاں عراقی حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
دورے کے دوران صدر مملکت عراقی قیادت سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے جن میں پاکستان اور عراق کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : وزیراعلی خیبر پختوخواہ کا این ایف سی اور وسائل کی تقسیم پر گمراہ کن پروپیگنڈا اور اصل حقائق
صدر آصف علی زرداری کا یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور باہمی روابط کو وسعت دینے میں اہم پیش رفت ثابت ہو گا۔





