بنوں حملے میں زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے اس موقع پر کہا کہ شہدا کے لواحقین کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں
واقعہ میں ملوث دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں ۔نوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہا افسوس کیا
گورنر فیصل کریم کنڈی نے شہدا کے لواحقین سے دہلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ۔