ایبٹ آباد: گلیات کی مین روڈ سیاحوں کے لیے کھول دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ رخ علی گلیات کے لنک روڈز بھی مقامی لوگوں کے لیے کلیئر کر دیے گئے ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ رخ علی۔ گلیات میں سیاحوں کو مدد فراہم کرنے کے لیے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا عملہ موجود ہے۔ شاہ رخ علی۔ سیاح اب گلیات میں باآسانی سفر کر سکتے ہیں۔
شاہ رخ علی۔ایبٹ آباد: گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سیاحوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ سیاحوں سے درخواست ہے کہ وہ سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بروقت کارروائی، برفباری کے بعد راستے کھول دیے گئے