فائرنگ سےانسدادی دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کے 2 پولیس اہلکار شہید

شہید اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال پہنچا دی گئیں ، پولیس کی بھاری نفری جاے وقوعہ پہنچ گئی سرچ آپریشن شروع

کوھاٹ تانڈہ ڈیم میں فائرنگ انسدادی دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کے 2 پولیس اہلکار شہید۔ شہید اہلکاروں میں اے ایس آئی غلام مصطفی اور حوالدار زاہد رحمن شامل شہید اے ایس آئی غلام مصطفی ایس پی کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے ریڈر کے عہدے پر تعینات تھادونوں پولیس اہلکار گھر سے ڈیوٹی کیلئے ا رہے تھے

دونوں اہلکاروں کا تعلق علاقہ بڑھ سے ہے ،پولیس شہید اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال پہنچا دی گئیں ہیں ، پولیس کی بھاری نفری جاے وقوعہ پہنچ گئی سرچ آپریشن شروع

Scroll to Top