بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقظہ انجماد سے نیچے گر گیا،بارش اور برفباری کا سلسلہ 15 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے
میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ،بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مینگورہ شہر، بریکوٹ، خوازہ خیلہ، بابوزئی، چارباغ اور کبل میں بارش ، اشو، مٹلتان، کالام، گبرال، ملم جبہ، گبین اور مہوڈنڈ میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔
برفباری سے سردی کے شدت بتدریج اضافہ ہوگیابالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقظہ انجماد سے نیچے گر گیامینگورہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کالام میں منفی 5، مہوڈنڈ منفی 8، پلوگاہ میں منفی 9 اور ملم جبہ میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈبارش اور برفباری کا سلسلہ 15 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے