صوابی میں صبح سویرے افسوسناک واقعہ

صوابی میں صبح سویرے افسوسناک حادثہ، 3 افراد جان سے گئے، ایک شخص شدید زخمی

صوابی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔

صوابی کے علاقے مانکی روڈ پر تیز رفتار رکشہ اور ڈمپر کے درمیان تصادم ہوا ہے، ٹریفک حادثے میں  تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے ۔

 یہ بھی پڑھیں: مردان میں ٹریفک حادثہ، ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جاگری، ڈرائیور جاں بحق

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

Scroll to Top