عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے پر برقرار رہی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 75 ہزار 116 روپے رہی۔
یہ بھی پڑھیں : سینئر صحافی و تجزیہ کار غریدہ فاروقی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کا بھانڈا پھوڑ دیا
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 6 ہزار 588 روپے پر مستحکم رہی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور فی اونس سونا 4 ہزار 150 ڈالر پر برقرار رہا۔





