ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا تعینات

حکومت خیبر پختونخوا کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بی ایس 20 کے تجربہ کار افسر ڈاکٹر خطیر احمد کو فوری طور پر ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروسز (ریسکیو 1122) خیبر پختونخوا کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔   

اس سے قبل ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو سروسز اکیڈمی خیبر پختونخوا کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔ 

یہ بھی پڑھیں : پشاورسکول سانحہ،گورنر فیصل کریم کنڈی کا لواحقین کیلئے معاوضوں کا اعلان

ان کی یہ نئی تعیناتی ڈائبوٹیشن (Deputation) کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

Scroll to Top