انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) ایگزیکٹیو بورڈ نے نے پاکستان کے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے 7ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارت نے پاکستان کی قسط روکنے کیلئے عالمی سطح پر کوششیں کیں جو ناکام ہوگئیں۔





