9مئی کیسز!اپوزیشن لیڈر پنجاب سمیت 32 ملزمان کو 10سال قید کی سزا

9مئی کیسز!اپوزیشن لیڈر پنجاب سمیت 32 ملزمان کو 10سال قید کی سزا

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر کو 9مئی کے کیس میں 10سال قید کی سزا سنادی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشتگردی کی عدلت نے ایم این اے احمد چھٹہ سمیت تمام کارکنوں کو بھی دس دس سال قید کی سزا کا حکم سنایا ہے ۔

فیصلہ کے وقت اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر سمیت کوئی ملزم عدالت میں نہیں تھا ۔عدالت نے احمدخان بچھر سمیت کیس کے 32ملزمان کو حاضری سے استثنیٰ دے رکھا تھا ۔

واضح رہے کہ میانوالی ہنگامہ آرائی اور تور پھوڑ کیس کے زیادہ ترملزمان ضمانت پر ہیں ۔

Scroll to Top