ملک کے معروف نیوز چینل جیو نیوز کی براہِ راست ٹرانسمیشن مبینہ طور پر ہیک کر لی گئی ہے۔
اسرائیلی اور بھارتی ہیکرز نے چینل کی نشریات ہیک کر کے افواجِ پاکستان مخالف مواد نشر کیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی اور بھارتی ہیکرز نے جیو نیوز کی ٹرانسمیشن کو ہیک کر دیا، افواج پاکستان مخالف مواد لگا دیا
پاکستان کے سائبر دفاعی ماہرین نے اس واقعے کو سیکیورٹی کے حوالے سے تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی اور میڈیا ٹرانسمیشن کے تحفظ کے لیے مزید مؤثر اور سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی اور بھارتی ہیکرز نے جیو نیوز کی ٹرانسمیشن کو ہیک کر دیا، افواج پاکستان مخالف مواد لگا دیا
واضح رہے پاکستان پر بڑا سائبر حملے میں اسرائیلی موساد اور بھارتی را کا ہاتھ ہے، پاکستان کی سب سے بڑی موبائل ایپ “تماشہ” کو بھی ہیک کر لیا گیا ہے۔