جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں افغانستان و پاکستان مسئلے کا حل ڈائیلاگ کے ذریعے نکالے،شرکاء کا احتجاجی امن مارچ میں نعرے۔
حالیہ کشیدگی سے دونوں ممالک کو اربوں کا نقصان ہواطورخم سرحد پر تجارت دوست و امن دوست پالیسی کے تحت وسیع روزگار چاہتے ہیں۔
حالیہ کشیدگی سے طورخم باچا مینہ سے مقامی لوگوں نے نقل مکانی کی ہےسرحد پر جنگ سے مقامی لوگ متاثر ہورہی ہیںتاجر، ٹرانسپورٹرز و مقامی مزدوروں کے چولہے ٹھنڈ پڑ گئیں۔
مقامی لوگوں کی روزگار کا انحصار طورخم بارڈر پر ہےہم امن چاہتے ہیں اور جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے، امن مارچ شرکاء کا احتجاجی امن مارچ میں نعرے۔
پاک افغان طورخم بارڈر بندش و حالیہ کشیدگی کے خلاف خیبر اولس کا لنڈی کوتل بازار باچا خان چوک سے بائی پاس تک امن مارچ کیا جس میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور نعرے بازی کی کہ ہم طورخم بارڈر پر امن چاہتے ہیں اور مسئلے کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جائےحکومت سے مطالبہ