نادرا کی درخواست یونین کونسلوں میں 70 لاکھ شہریوں کی فوتگی کے اندراج کے باوجود نادرا میں ان کے شناختی کارڈ منسوخ نہیں کرائے گئے،نادرا۔
اپنے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ منسوخ کرائیں، نادرا کی درخواست یونین کونسلوں میں 70 لاکھ شہریوں کی فوتگی کے اندراج کے باوجود نادرا میں ان کے شناختی کارڈ منسوخ نہیں کرائے گئے۔
نادرا سے مرحومین کے شناختی کارڈ منسوخ کرانا ایک قانونی تقاضا ہے، نادرا حکام مرحومین کے بیٹا، بیٹی، شریک حیات یا والدین میں سے کوئی ایک کسی بھی نادرا مرکز سے کسی فیس کے بغیر متوفی کا شناختی کارڈ منسوخ کرا سکتے ہیں۔
نادرا حکام نادرا کی جانب سے شہریوں کی آگاہی کے لئے دستیاب موبائل نمبرز پر ایس ایم ایس بھیجے جا رہے ہیںمرحومین کے شناختی کارڈ منسوخ نہ کرانے کی صورت میں بیٹا، بیٹی، شریک حیات یا والدین کو نادرا میں اپنی شناختی دستاویزات کی پروسیسنگ میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں، نادرا حکام اگر فوتگی کا اندراج غلط ہے تو متعلقہ یونین کونسل سیکرٹری سے ریکارڈ کی تصحیح کروائیں۔