انتشاری ٹولے کی سیاست ہی سومنات بنے گی،احسن اقبال

انتشاری ٹولے کی سیاست ہی سومنات بنے گی،احسن اقبال

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو سومنات بنانے کی سازش قوم مسترد کر دے گی۔

پی تی آئی رہنما جنید اکبر کے متنازعہ بیان پر اپنے ردعمل میں احسن ابقال کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے انتشاری ٹولے کی سیاست ہی سومنات بنے گی ۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے حملے روکنے پر کام کریں۔

 یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعددارلحکومت پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

احسن اقبال نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کےخلاف مقدمات سیاسی نہیں کرپشن کے ہیں، پی ٹی آئی کے ارکن اور کارکن بانی سے کرپشن کا سوال کریں۔

Scroll to Top