کرم میں امن وامان کی صورتحال ابتر ،شاہراہوں کی طویل بندش سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے

کرم میں امن وامان کی صورتحال ابتر ،شاہراہوں کی طویل بندش سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے

ضلع کرم میں پائیدار اور دیرپا امن و امان کی صورتحال بحال نہ ہوسکی، راستوں کی بندش اور بدامنی کے خلاف کرم پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دسویں روز بھی جاری

ٹل پاراچنار واحد مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر گزشتہ 163 روز سے ہر قسم آمد و رفت کیلئے بندراستوں کی طویل بندش کے باعث عوام کی مشکلات میں اضافہ اشیائے ضروریات زندگی نہ ملنے کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے

گزشتہ ساڑھے پانچ ماہ میں 400 بچے مختلف اسپتالوں میں جاںبحق ہوچکے ہیں ، راستوں کی بندش اور بدامنی کے خلاف کرم پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دسویں روز بھی جاری رمضان المبارک اور سردی کے باوجود دھرنا میں کثیر افراد کی شرکت، مطالبات نہ ماننے تک دھرنا جاری رہے گا ۔

Scroll to Top