نوشہرہ: مدینہ کالونی میں 6 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

فضل نبی

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی مدینہ کالونی میں 6 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے مقدمے میں نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ولیس حکام کے مطابق متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں نامزد ملزم کے خلاف دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نوشہرہ : نظام پور میں 18 سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے کر معاملے کی باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Scroll to Top