پشاور میں کچہری گیٹ نمبر چار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ضعیف المعروف شخص جان بحق ہو گیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 پشاور کی ایمبولنس اور میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔
ریسکیو ٹیم نے کارروائی کے بعد جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو خیبر میڈیکل سینٹر منتقل کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : جنوبی وزیرستان اپر میں خیمے پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 خواتین اور بچی جاں بحق، 5 زخمی





