آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت مئی کے بعد کم ترین سطح پر آگئی

آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت مئی کے بعد کم ترین سطح پر آگئی

Pakistan SCO Summit 2026

 آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت مئی کے بعد اپنی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس دوران زیادہ تر بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایرانی سمندری راستہ اختیار کیا۔ 

رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت اس اہم بحری گزرگاہ سے روزانہ اوسطاً صرف 10 بحری جہاز گزر رہے ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق  ویک اینڈ کے دوران صورتحال مزید سست رہی اور ہفتے کے روز محض 2 جبکہ اتوار کے روز 6 بحری جہاز ہی آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہوئے۔

 یہ بھی پڑھیں: ایران نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا

رپورٹ میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ اس دوران زیادہ تر بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایرانی سمندری راستہ اختیار کیا۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top