پشاور،قبروں سے لاشیں نکالنے اور اس کی بے حرمتی کرنے والا افغان شہری گرفتار

پشاور پولیس نے قبروں سے چار بچیوں کی میتیں نکال کر مبینہ زیادتی کرنے کے الزام میں افغان شہری کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی کے مطابق گرفتار ملزم کا نام سلمان ہے اور اس کا تعلق افغانستان سے ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پر چار بچیوں کی میتوں کے ساتھ زیادتی کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے پانچ دہائیوں تک افغان شہریوں کو پناہ دی اور اپنے محدود وسائل میں انہیں حصہ دار بنایا،بدلے میں ہمیں دشمنی ملی، خواجہ آصف

پولیس کے مطابق ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے،

Scroll to Top