لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمودہلالِ امتیاز (ملٹری) کومکہ مشترکہ دفاعی معاہدے (ایم جے ڈی اے) کا پہلا سیکریٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے ۔

وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق نو منتخب سیکریٹری جنرل ریاض میں قائم کیے جانے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ کی سربراہی کریں گے۔

Scroll to Top