ملک بھر کے بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تمام دفاتر بند رہیں گے […]
ملک بھر کے بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان Read More »










