خیبرپختونخوا میں موٹر وہیکل آٹومیشن سسٹم کا اجراء
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں موٹر وہیکل آٹومیشن سسٹم کا اجراء کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت شہریوں کو آن لائن سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں ایک اہم پیش رفت کے تحت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے موٹر وہیکل […]
خیبرپختونخوا میں موٹر وہیکل آٹومیشن سسٹم کا اجراء Read More »










