انٹر کالج اسپورٹس گالا کا افتتاح،2 ہزار سے زائد طلباء حصہ لیں گے
پشاور۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام صوبائی اسپورٹس گالا کا آغاز ہوگیا، جس میں 320 کالجز کے 2,000 سے زائد طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور محکمہ اعلیٰ تعلیم کی کھیلوں کے فروغ […]
انٹر کالج اسپورٹس گالا کا افتتاح،2 ہزار سے زائد طلباء حصہ لیں گے Read More »










