Web Desk

شدید دھند:موٹرویز ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 مختلف مقامات سے بند

پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 درخانہ سےجڑاں والا تک، موٹروے ایم 4عبدالحکیم تا گوجراں اور موٹروے ایم 5 شیرشاہ سے ظاہر پیر تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ حدِ نگاہ میں نمایاں کمی کے باعث سفر انتہائی […]

شدید دھند:موٹرویز ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 مختلف مقامات سے بند Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کی این جی اوز کو رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت

سلمان یوسفزئی خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے کام کرنے والی تمام نان گورنمنٹل آرگنائزیشنز (این جی اوز) کو ہدایت کی ہے کہ وہ نان گورنمنٹل آرگنائزیشنز رجسٹریشن رولز 2024 کے تحت ڈائریکٹوریٹ جنرل لاء اینڈ ہیومن رائٹس کے ساتھ اپنی رجسٹریشن مقررہ مدت میں مکمل کریں۔ ڈائریکٹوریٹ

خیبرپختونخوا حکومت کی این جی اوز کو رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت Read More »

رشوت سے متعلق شکایات سب سے زیادہ سندھ اور پنجاب میں ہیں،مزمل اسلم

مشیرِ خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ این ایف سی کے حوالے سے آٹھ کمیٹیاں بنائی گئی ہیں جن میں ڈویزیبل پول کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ کریں گے جبکہ ورٹیکل اور ہاریزنٹل ڈسٹری بیوشن کمیٹی کی قیادت بلوچستان کے پاس ہوگی، فاٹا مرجر اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کمیٹیوں کو خیبرپختونخوا

رشوت سے متعلق شکایات سب سے زیادہ سندھ اور پنجاب میں ہیں،مزمل اسلم Read More »

پی ٹی آئی منظم طریقے سے ملکی اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے،طلال چوہدری

وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں سوشل میڈیا کا استعمال کر رہی ہیں جبکہ کچھ عناصر ملکی سلامتی کےدرپے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب انہوں نے بتایا کہ پاکستان کیخلاف ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے عالمی میڈیا کو بھی بریفنگ دی گئی ہے، حکومت

پی ٹی آئی منظم طریقے سے ملکی اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے،طلال چوہدری Read More »

والدین کیلئے خوشخبری ،ب فارم میں تاریخ پیدائش تبدیل کروانے کا مکمل طریقہ کار سامنے آ گیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو ب فارم پر درج تاریخ پیدائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ ب فارم جسے چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی کہا جاتا ہے پاسپورٹ کے اجرا، تعلیمی اداروں میں داخلے اور بچوں کے بین الاقوامی سفر کے لیے ایک اہم دستاویز شمار ہوتا ہے۔

والدین کیلئے خوشخبری ،ب فارم میں تاریخ پیدائش تبدیل کروانے کا مکمل طریقہ کار سامنے آ گیا Read More »

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کاروائی،7دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 15 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرتحصیل کلاچی کے علاقے میں بھارتی پراکسی

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کاروائی،7دہشت گرد ہلاک Read More »

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں کمی کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے طویل عرصے سے جاری شرح سود برقرار رکھنے کی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے 50 بیسز پوائنٹس کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلان کے مطابق شرح سود 11 فیصد سے

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا Read More »

9 مئی ریڈیو پاکستان کیس میں وکیل نے پراسیکیوٹر کے کردار پر سوال اٹھا دیے، ویڈیو شواہد کے باوجود چالان جمع نہ ہونے پر عدالت برہم

ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں نیا موڑ، عدالت نے ملزمان کی شناخت کیلئے نادرا سے تصدیق کا حکم دیدیا

ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں نیا موڑ، عدالت نے ملزمان کی اصل شناخت کیلئے نادرا سے تصدیق کا حکم جاری کر دیا، تحقیقات میں اہم پیش رفت تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) نے نو مئی کو ریڈیو پاکستان پشاور پر حملہ کیس میں ملوث عناصر کی شناخت

ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں نیا موڑ، عدالت نے ملزمان کی شناخت کیلئے نادرا سے تصدیق کا حکم دیدیا Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 54 ہزار 862 روپے تک پہنچ گیا مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2,600 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد 24 کیرٹ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے Read More »

سڈنی حملہ! پاکستان پر الزامات لگانے والا بھارت خود ملوث نکلا

سڈنی حملہ! پاکستان پر الزامات لگانے والا بھارت خود ملوث نکلا

سڈنی حملے کے ملزمان بھارت سے تعلق رکھتے ہیں، نوید اکرم کے ساتھی نے تصدیق کر دی تفصیلات کے مطابق سڈنی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے مرکزی ملزمان کے بھارت سے تعلق رکھنے کی تصدیق سامنے آ گئی ہے، جبکہ پاکستان پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے ہیں۔ نوید اکرم کے

سڈنی حملہ! پاکستان پر الزامات لگانے والا بھارت خود ملوث نکلا Read More »

Scroll to Top