نیویارک میں آج پی ایس ایل روڈ شو! لندن کی شاندار کامیابی کے بعد شائقین کیلئے خوشخبری آگئی
لندن کی شاندار کامیابی کے بعد نیویارک میں آج پی ایس ایل روڈ شو، قومی کرکٹرز اور شائقین کی موجودگی کے ساتھ جشن کا آغاز تفصیلات کے مطابق لندن میں شاندار استقبال کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا جادو اب نیویارک پہنچ گیا ہے، جہاں آج شہر میں پہلا روڈ شو منعقد […]










